گرفتاری وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کے کہنے پرعمل میں لائی گئی ہے،پی ٹی آئی


بھمبر:سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر سے گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قیوم نیازی کی گرفتاری فیصل آباد عدالت کے 9 مئی کے کیس کے فیصلے کی روشنی میں ہوئی،سردار قیوم نیازی پر 9 مئی واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔
ذرائع ک اکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کو جنڈی چونترہ سے گرفتار کیا گیا،سردار قیوم نیازی کو گرفتاری کے بعد میرپور منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔
دوسرئ جانب پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی جانب سے سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی ہے،سیاسی رہنما کاکہنا ہے کہ قیوم نیازی کی گرفتاری سیاسی انتقام کا شاخسانہ ہے۔
تحریک انصاف کا مزید کہنا ہے کہ گرفتاری وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کے کہنے پرعمل میں لائی گئی ہے،سردار عبدالقیوم نیازی کی گرفتاری پر آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج متوقع ہے۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 4 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 4 days ago



