رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ ایرانی حکام کی جانب سے ان پر عائد الزامات کی تفصیلات بھی منظر عام پر نہیں آئیں

شائع شدہ a year ago پر Aug 5th 2025, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران میں جولائی کے مہینے کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت دی گئی، جن میں 5 افغان شہری بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان سزاؤں پر عملدرآمد ملک کی مختلف جیلوں میں کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ ایرانی حکام کی جانب سے ان پر عائد الزامات کی تفصیلات بھی منظر عام پر نہیں آئیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران میں مقیم افغان مہاجرین کو بڑی تعداد میں ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ اندازوں کے مطابق رواں سال اب تک 13 لاکھ سے زائد افغان باشندوں کو ایران سے واپس افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 7 minutes ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 9 minutes ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







