Advertisement

بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان

محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش اب جمہوریت کی بحالی کے آخری اور اہم ترین مرحلے میں داخل ہو رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 5th 2025, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان

بنگلہ دیش کے عبوری وزیرِاعظم اور نوبیل امن انعام یافتہ محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات فروری 2026 میں منعقد ہوں گے۔

قوم سے خطاب میں 85 سالہ محمد یونس نے بتایا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کو باضابطہ خط لکھیں گے، جس میں درخواست کی جائے گی کہ انتخابات رمضان سے قبل کرائے جائیں تاکہ سیاسی عمل میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔

انہوں نے واضح کیا کہ انتخابات کے فوراً بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، تاکہ جمہوری طور پر منتخب حکومت کو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل کیا جا سکے۔

محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش اب جمہوریت کی بحالی کے آخری اور اہم ترین مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ