یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی ہے، پیپلزپارٹی کو فیصلہ قبول نہیں: خورشید شاہ
ملاقات کے بعد اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو یہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، اور پارٹی یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے


پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی کے مترادف ہے، اور یہ اقدام غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق، آل پاکستان ورکرز الائنس کے سیکریٹری جنرل سید عارف حسین شاہ نے وفد کے ہمراہ خورشید شاہ سے ملاقات کی اور یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
ملاقات کے بعد اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو یہ فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، اور پارٹی یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے، اور وزیر خزانہ کی واپسی پر یوٹیلٹی اسٹورز کے مستقبل سے متعلق حکومتی کمیٹی سے بات چیت کی جائے گی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- an hour ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- an hour ago





