واشگٹن:بیس بال اسٹیڈیم کے باہر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 12:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سان ڈیاگو پیڈریس اور واشگٹن کی مقامی ٹیم کے درمیان میچ کے دوران فائرنگ کی آواز سنی گئی، فائرنگ کا واقعہ میچ کے مقام سے باہر پیش آیا ہے، جبکہ کھیل کو اس شوٹنگ کے نتیجے میں معطل کردیا گیا ہے۔
A shooting has been reported outside of the Third Base Gate at Nationals Park.
— Washington Nationals (@Nationals) July 18, 2021
Fans are encouraged to exit the ballpark via the CF and RF gates at this time.
We're working with law enforcement to provide more information as soon as it becomes available.
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سےچار افراد زخمی ہوگئے ہیں ،فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔فائرنگ سے زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




