Advertisement

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو کانگریس کا بڑا عہدہ دے دیا گیا

نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما اور کرتار پور کے ہیرو کا خطاب پانے والے نوجوت سنگھ سدھو کو کانگریس کا ریاستی صدر منتخب کرلیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 2:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی ذرائع کے مطابق کانگریس کی جانب سے نوجوت سنگھ سدھو  کو پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات  کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ن کی بطور پنجاب کانگریس صدر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا  گیا ہے ۔

Advertisement
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 12 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے