لاہور: آئی جی پنجاب نے عید الاضحیٰ پر تمام فیلڈ فارمیشنز کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے فیصلہ شہریوں ،مویشی منڈیوں کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرنے کیلئےکیا گیا ۔
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل
آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہناہے کہ عید الاضحی پر شہری اپنے آبائی علاقوں میں چلے جاتے ہیں جن کے گھروں کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے۔ فیلڈ فارمیشنز میں کام کرنے والا کوئی افسر یا اہلکار چھٹی پر نہیں جائیگا۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
افسران عید کی چھٹیوں میں پٹرولنگ پلان پر بطور خاص فوکس کریں۔ مویشی منڈیوں اور رہائشی علاقوں میں پٹرولنگ فورس کو بڑھایا جائے۔
سابق وزیر اعلی سندھ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
آئی جی پنجاب کا مزید کہناتھا کہ شہریوں کو سکیورٹی کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی اور ضلعی پولیس افسران عید کی چھٹیوں میں گھر جانے والے شہریوں کو شاہرات پر ہر ممکن سکیورتی فراہم کریں۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کابہاؤیقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائیں، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے تاہم اس پابندی کا اطلاق میڈیکل لیو اور ایکس پاکستان لیو پر نہیں ہو گا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل







