لاہور : میو ہسپتال کے ہڈی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق آگ ہڈی وارڈ کے ایکسرے روم میں لگی ہے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ وارڈ سے مریضوں کو نکال لیا گیا ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ لگنے سے ایکسرے روم کی مشین اور کمرے کو نقصان پہنچا ہے تاہم آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خبر کی تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 7 منٹ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







