Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 6:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ دریائے جہلم، دریائے چناب، دریائے کابل اور دریائے سندھ سے متصل علاقوں میں 20 اور 21 جولائی کو شدید بارشیں متوقع ہیں،  جبکہ کے پی کے مختلف علاقوں میں بھی شدید بارشوں کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے راوی اور دریائے ستلج سے متصل بالائی علاقوں میں بھی بارشوں کی توقع ہے،  دریائے سندھ اور دریائے کابل سے متصل نالوں میں درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے راوی کے نالوں میں بھی درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے، دریائے راوی کے بالائی علاقوں میں اونچے درجے کا سیلاب آ سکتا ہےجبکہ  دریائے چناب کے بالائی علاقوں میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ۔ 

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
Advertisement