پاکپتن : ٹریفک حادثےمیں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق،19زخمی،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکپتن عارف والاروڈپربس حادثےکےبعددرخت سےٹکراگئی ہے ، ریسکو حکام کےمطابق حادثے میں مردوخواتین اور بچوں سمیت 19افراد شدید زخمی ہیں ، زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے بس کی باڈی کاٹ کر نکالا ہے ۔
ریسکیو نے 15 شدید زخمی مسافروں اور ایک نعش کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمی مسافروں کاتعلق بہاولنگر سے ہے، مسافر بس ہارون آباد جارہی تھی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






