Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کو اپنے آس پاس کے لوگوں سے خطرہ ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو کو اپنے آس پاس کے لوگوں سے خطرہ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 8:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی  و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ  وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو اگر خطرہ ہے تو ان لوگوں سے ہے جو وزیر اعظم کے آس پاس ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان بھی یہ جانتے ہیں اسی لیے انہوں نے  انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) سے کہا تھا کہ مجھے میرے وزیر کیا کر رہے ہیں اس کی رپورٹس دو اور ان پر نظر رکھو۔

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کے پاس  عددی اکثریت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی جب مائنس ون کی بات ہوئی تھی  تو شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے بارے میں ، میں نے بات کی تھی کہ یہ گروپ ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم عمران خان سے جتنے لوگ مل رہے ہیں  ان میں سے اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور وہ جہانگیر ترین کیساتھ رابطے میں ہے۔یہ لوگ وزیر اعظم عمران خان کے سامنے بہت سخت مطالبات رکھنے جا رہے ہیں۔کیونکہ ان کو پتا ہے کہ اب عدم اعتماد لانے کی بات آگئی ہے تو   ہماری  ضرورت ذیادہ ہے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 6 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
Advertisement