Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سیاسی طور پر ایکٹیو اور اتحادیوں کے گلے دور کرنے جار ہے ہیں ، عمران یعقوب خان

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ حسن سلوک کریں گے اور سیاسی طور پر ایکٹیو ہوکر اتحادیوں کے گلے دور کرنے جار ہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 10:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ  سیاسی ضرورتیں اور مصلحتیں انسان سے کیا کیا کرواتی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ  یہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں ۔عمران یعقوب خان نے کہا کہ پہلے ان کو 10 اسمبلی نشستوں کی وجہ سے اسپیکر پنجاب اسمبلی بنایا اور اب  سینیٹ کی ایک سیٹ بھی آفر کر رہے ہیں۔123

سینئر صحافی عمران یعقوب نے کہا کہ  کیونکہ وزیر اعظم کو اب یقین ہوگیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن  دونوں تحریک عدم اعتماد لانا چاہ رہی ہیں اور اس معاملے پر ان کا اتفاق رائے بھی ہے۔اگر غیبی قوتیں حکومت کے ساتھ نہ ہوئیں تو ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے۔عمران یعقوب نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ  وہ اپنے  اتحادیوں کے ساتھ حسن سلوک کریں گے،تعلقات کو مزید بہتربنائیں گے۔وزیر اعظم اب سیاسی طور پر ایکٹیو ہوکر اتحادیوں کے گلے دور کرنے جا رہے ہیں۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 9 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 5 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 12 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 6 hours ago
Advertisement