کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے عملدار روڈ پر 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا65 سالہ ملزم کو پولیس نے گرفتارکر لیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق تھانے قائد آباد کی پولیس کی جانب سے سول ہسپتال میں بچی کا ٹیسٹ کروایا گیا تھا ، ٹیسٹ کرنےپر رپورٹ مثبت آئی ہے ، پولیس نےبچی کی نشاندہی پرچھاپہ مار کر ملزم کوگرفتار کرلیا ہے ،متاثرہ بچی نے ملزم کی شناخت کرلی ہے۔
بچی کو گزشتہ روز اسکول سے گھر جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 6 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpeg&w=3840&q=75)