Advertisement
تفریح

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پسند دیدہ شخصیت ہیں : کومل عزیز

لاہور : اداکارہ کومل عزیز کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو میرے پسند دیدہ سیاستدان ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 6:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے متعلق بات انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے مداحوں کے سوالوں کے جواب میں کی ہے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ کومل عزیزکا کہنا تھا کہ مجھے لُکس سے زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن انسان کا اخلاق اور شخصیت ضرور متاثر کرتی ہے۔

اداکارہ نے اپنی پسند سے متعلق  بتایا کہ میرے کرش کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظموں میں سب زیادہ کینیڈین وزیراعطم اچھے لگتے ہیں ۔

کومل عزیز کا مزید کہنا تھا کہ انسان کی خوبصورتی نہیں بلکہ اس کا اخلاق اور اس کا رویہ دیکھا جاتا ہے اور یہی سب سے اہم بات ہے . 

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک