دنیاکے امیر ترین شخص نے جیف بیزوس اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا
دنیاکے امیر ترین شخص اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 10:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے اپنا خلاء میں جانے کا خواب پورا کرلیا ہے،جس کے بعد ارب پتی جیف بیزوس خلاء کا سفر کرکے واپس زمین پر پہنچ گئے ہیں ۔ زمین سے خلاء تک کا ان کا سفر تقریباً 10منٹ کا رہا، اس خلائی سفر میں جیف بیزوس کا بھائی بھی ان کے ساتھ تھے۔
جیف بیزوس اپنی خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بنائے گئےخلائی جہاز نیوشیفرڈمیں روانہ ہوئے تھے ۔
خیال رہے کہ 11جولائی کو دنیاکے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل رچرڈ برینسن خلاء کا سفر کرچکے ہیں۔
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 34 منٹ قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 15 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 28 منٹ قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 12 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









