اسلام آباد : ملک بھرمیں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2021, 11:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں جارہے ہیں ، کورونا ایس پیز پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے ۔ مساجد میں داخل ہونے سے قبل سکینرز اور ایس او پیز کا خیال رکھا جارہا ہے ۔
عید کی نماز کہیں تو مساجد میں اور کہیں کھلے مقامات پر ادا کی جارہی ہے ۔ نماز عید کے بعد شہری سنت ابراہمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ ادا کررہے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز نتھیا گلی ادا کی ، عید کی نماز کے بعد عید کی تعطیلات وہیں گزاریں گے ۔ اپوزیشن لیڈر نے شہباز شریف نے عید کی نماز لاہور میں ادا کی ۔

فوتیدگی پر کھانے پکانے کی رسم پر پابندی کی خبریں بے بنیادہیں،عظمیٰ بخاری
- 19 hours ago

اداکارہ اریج چودھری نے ڈرامہ ’پل دو پل‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کر لیا
- 27 minutes ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی
- 22 minutes ago

ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں سینئر بنگلا دیشی صحافی گرفتار
- 21 hours ago

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو انتقال کر گئے
- 16 minutes ago

باجوڑ: انسداد پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس
- 31 minutes ago

پی آئی بی ایف کا اعلیٰ بیوروکریٹس کے اثاثے ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
- a day ago

معرکہ حق کے دوران گرائے جانے والے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
- 35 minutes ago
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
- 12 hours ago

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 11 سال کا عرصہ بیت گیامگر والدین کا غم آج بھی تازہ
- 3 minutes ago

دانش یونیورسٹی ٹیکنالوجی اور جدید علوم کے فروغ پر توجہ مرکوز کرے گی ،وزیر اعظم
- 20 hours ago

گزشتہ روز کے ضافے کے بعد سونا آج ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









