اسلام آباد: کوہسار کے علاقے سیکٹر ایف سیون فور میں سابق سفارت کار کی 22 سالہ بیٹی کو ققتل کردیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بائیس سالہ لڑکی کوتیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور قتل میں ملوث شخص کو موقع واردات سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
پولیس حکام کا کہناہے کہ قتل کی گئی لڑکی سابق سفارتکاری کی بٹی ہے جبکہ سینیئرافسران نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیات کا آغاز کردیا ہے ۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے قتل کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے .

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 17 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.jpeg&w=3840&q=75)