Advertisement
علاقائی

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

یہ چھٹیاں صوبے بھر کی تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں، سکولوں، کالجو ں اور یونیورسٹیوں میں کام کرنے والے تمام ہندو ملازمین پر لاگو ہوں گی،نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 18th 2025, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، حکومت نے ایک ساتھ 3 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کراچی : ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے،سندھ حکومت نے ملازمین کے لیے تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو ملازمین کے لیے 20 اور 21 اکتوبر کو دو دن کی سرکاری چھٹی ہو گی چونکہ 19 اکتوبر اتوار کا دن پہلے سے ہی ہفتہ وار چھٹی ہے اس لیے ہندو ملازمین کو 19 سے 21 اکتوبر تک تین دن کی مسلسل چھٹی مل جائے گی،تاکہ وہ اس موقع پر اپنے خاندان اور پیاروں کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں منا سکیں گے۔ 

سندھ حکومت کا دیوالی پر  یکم نومبر سے قبل ایڈوانس تنخواہ اور پنشن  ادا کرنے کا حکم

سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ چھٹیاں صوبے بھر کی تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں، سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور مقامی کونسلوں میں کام کرنے والے تمام ہندو ملازمین پر لاگو ہوں گی۔

خیال رہے کہ فی الحال سندھ ہی واحد صوبہ ہے جس نے دیوالی پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا ہے لیکن جلد ہی وفاقی حکومت اور دیگر صوبوں سے بھی ایسے اعلانات متوقع ہیں، اس سے پورے پاکستان میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار قومی سطح پر باوقار طریقے سے منا سکے گی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement