گوجرانوالہ: ایل اے 35 جموں 2 سے امیدوار اسماعیل گجر نے کہا ہے کہ حکومت انتظامیہ کو باز رکھے ورنہ حالات خراب ہوں گے یہاں لوگ مریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 7:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے، لیگی امیدوار اسماعیل گجر نے انتظامیہ کو دھمکیاں دیں ہیں ۔
ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے انتخابی کیمپ اکھاڑنے کا الزام ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ پر ڈال دیا ۔
اسماعیل گجر کہتے ہیں کہ ڈپٹی کمشنر نے ان کے پولنگ ایجنٹ باہر نکال دیے اور دھمکیاں دیں ۔ اگر ایسی حرکت کی وہ بھارت کو پکاریں گے ۔ ان سے تو وہی اچھے ہیں ،حکومت انتظامیہ کو باز رکھے ورنہ حالات خراب ہوں گے یہاں لوگ مریں گے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- an hour ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


