ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نوجوان ویٹ لفٹرطلحہ طالب نے تاریخ رقم کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 26th 2021, 9:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 2020 میں آج 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے، جس میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا۔
طلحہ طالب نے 150 کلوگرام وزن اٹھایا اور پھر وہ رب کا شکر ادا کرنے کے لیے اسٹیج پر ہی سر سجدہ ریز ہوگئے۔
یاد رہے کہ طلحہ طالب نے مقامی جم میں تربیت حاصل کی، انہیں پروفیشنل ٹریننگ ملی اور نہ ہی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں، اس کے باوجود یہ کامیابی حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے ۔
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 5 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





