لاہور : معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کا کہنا ہے کہ میرااور ذولقرنین کا نکاح ہوا ہے رخصتی نہیں ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق جی این این نیوز کے پروگرام میں ٹک ٹاکرذوالقرنین اور کنول آفتاب نے شرکت کی جہاں ان سے میزبان فضا علی نے سوال کیا کہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ لوگوں کی رخصتی نہیں ہوئی تو کیا یہ سچ ہے۔
میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹک ٹاکر ذوالقرنین نے بتایا کہ جی ہاں ابھی صرف ہمارا نکاح ہوا ہے، رخصتی ہونا باقی ہے، کووڈ کی وجہ سے ہم نے گھر میں ہی چھوٹی سی تقریب میں نکاح کر لیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ میری اور کنول دونوں کی خواہش ہے کہ ہم اپنی شادی دھوم دھام سے کریں، کورونا کے حالات بہتر ہونے کے بعد ہم رخصتی کر لیں گے، ارادہ ہے کہ ایک سال کے اندر ہماری رخصتی ہو جائے۔
یاد رہے کہ ٹاک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب رواں برس اپریل میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل








