Advertisement
پاکستان

وزیر اعلی کے پی نے دوکابینہ اراکین سے قلمبندان واپس لے لیے

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان نے دوکابینہ اراکین سے کاکردگی نہ دکھانے پر قلمبندان واپس لے لیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 27th 2021, 1:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  خیبرپختونخواکابینہ میں ایک بارپھرتبدیلی ، صوبائی وزیر سول ویلفیئر ہشام انعام اللہ خان اور مشیر ریونیو قلندر لودھی سے قلمبندا ن واپس لے لئے گئے۔دونوں اراکین سے استعفے محکموں میں کارکردگی نہ دیکھانے پرطلب کیے گئے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے دونوں ارکین سے استعفے طلب کئے تھے۔

خیال رہے کہ  17 اپریل 2021 کو   بھی خیبر پختونخوا کابینہ سے تین معاونین خصوصی نے استعفے دیے تھے، ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر  انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے کابینہ سے استعفی دیدیا تھا ۔ معاون خصوصی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن غزن جمال اور مشیر توانائی حمایت اللہ نے اپند عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 20 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
Advertisement