اسلام آباد : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر کل پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہو گا۔دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔سعودی وزیر خارجہ اپنے دورے میں دیگر شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورے سے نہ صرف اعلیٰ سطح کے تبادلوں کے مثبت رجحان کو مزید فروغ ملے گا بلکہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بھی مستحکم ہوگا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 42 منٹ قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک گھنٹہ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






