Advertisement
تجارت

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

ڈیزل پرپیٹرولیم لیوی ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکم کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 17th 2025, 9:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ

وفاقی حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 79 روپے 62 پیسے ہو گئی ہے۔

دستاویزکےمطابق پیٹرول پرلیوی میں اضافہ کردیا گیا جبکہ ڈیزل سےپیٹرولیم لیوی کم کردی گئی،ڈیزل پرپیٹرولیم لیوی ایک روپے 60 پیسےفی لیٹرکم کی گئی،ڈیزل پرلیوی کی شرح 77 روپے1پیسےسے75 روپے 41 پیسے مقررکی گئی،پیٹرول پرپیٹرولیم لیوی میں ایک روپے 60 پیسےاضافہ کیا گیا، شرح 78 روپے2 پیسے سے بڑھا کر 79 روپے62 پیسےمقررکی گئی۔

دستاویز کےمطابق پیٹرول اورڈیزل پرکاربن لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی،ڈیزل پر فریٹ مارجن 1روپے 82 پیسےفی لیٹرکم کردیاگیا،ڈیزل پر ایکسٹرا مارجن 24 پیسےفی لیٹرکم کیا گیا،پیٹرول پر ایکسٹرا مارجن تین پیسےبڑھایاگیا۔

یاد رہے کہ حکومت نے 16 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 44 پیسے ہو گئی ہے جبکہ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 4 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 4 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 days ago
Advertisement