توقع ہے کہ آئی سی سی ہمیں سری لنکا میں کھیلنے کا موقع دے گا،ہمارے تحفظات حقیقی ہیں،حکومت کا فیصلہ ہے بھارت نہیں جائیں گے،مشیر کھیل


ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ ( بی سی بی ) نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سےبنگلہ دیش کے مشیر کھیل آصف نذرل نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے ہمارا فیصلہ تسلیم نہیں کیا، ہماری کرکٹ ٹیم بھارت میں ہونےوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ توقع ہے کہ آئی سی سی ہمیں سری لنکا میں کھیلنے کا موقع دے گا،ہمارے تحفظات حقیقی ہیں،حکومت کا فیصلہ ہے بھارت نہیں جائیں گے۔
بنگلادیش کے مشیر کھیل نے کہا ہم کھیلنا چاہتے ہیں ہمیں اب بھی امید ہے کہ آئی سی سی ہماری بات تسلیم کرے گااور ہم دوبارہ آئی سی سی کے پاس جائیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی اور بی سی بی کے عہدیداران کچھ دیر تک پریس کانفرنس کریں گے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago






