فیشن سٹائلسٹ کامی جی کی سالگرہ کی پروقار تقریب،فیشن انڈسٹری سے جڑے بڑے ناموں کی شرکت
میں چاہتا ہوں ہماری فیشن انڈسٹری بہت ترقی کر رہی اور بین الاقوامی سطح پر ہمارے ڈیزائنر کی پذیرائی ہوتی ہے جس کی وجہ بنے،کامی جی


لاہور:پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر فیشن سٹائلسٹ کامی جی کی سالگرہ گلبرگ سکھ چین کلب میی منعقد کی گئی جس میی فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈلز سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق نامور فیشن ڈیزائنر فیشن سٹائلسٹ کامی جی کی سالگرہ کی پروقار تقریب سکھ چین کلب میں منعقد کی گئی جہاں مشہور آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نامور ماڈل جیا ملک ثنا خان اسٹرالوجسٹ ثمرانہ شاہ دیا ملک بیوٹیشن شیرین کائنات میک اپ آرٹسٹ حسنین میر عروہ راجپوت اور عمران راج سمیت دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء نے کامی جی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ ان کے دوستوں کی جانب سے تحائف بھی پیش کئے گئے۔
سالگرہ کے موقع پر ماڈل سمیت دیگر شریک شخصیات نے کامی کے تصاویر بنواتے ہوئے ڈنر کے ساتھ میوزک کو بھی خوب انجوائے کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے فیشن ڈیزائنر کامی کا کہنا تھا کہ سالگرہ منانے کا مقصد دوستوں اور فیملی کو اکھٹا کر کے مل بیٹھنے کا بہانا ہوتا ہے جہاں آپ اپنے دوستوں کی خوشیوں میی شریک ہوکر ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں میں اپنے تمام فرینڈز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو میری سالگرہ میی شریک ہوئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فیشن ڈیزائنر اپنا بھرپور مثبت کردار ادا کر رہا ہوں جبکہ اس کے ساتھ مختلف پی آر پروجیکٹ کا حصہ بھی بن رہا ہوں ان کا مزید کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں ہماری فیشن انڈسٹری بہت ترقی کر رہی اور بین الاقوامی سطح پر ہمارے ڈیزائنر کی پذیرائی ہوتی ہے جس کی وجہ بنے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago







