لاہور: گلبرگ میں آتشزدگی کا معاملہ، نجی ہوٹل کے مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ہوٹل انتظامیہ نےبیسمنٹ میں غیرقانونی بوائلر نصب کرکے گیس سپلائی کی تھی،بوائلر پھٹنے اور گیس لیکج سےہوٹل میں آگ لگی،متن

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 25th 2026, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں لگنے والی آگ کا مقدمہ ہوٹل کے مالک سمیت چھ افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مقدمہ سول ڈیفنس کےچیف انسٹرکٹرکی مدعیت میں درج کیاگیا۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نےبیسمنٹ میں غیرقانونی بوائلر نصب کرکے گیس سپلائی کی تھی،بوائلر پھٹنے اور گیس لیکج سےہوٹل میں آگ لگی،بوائلر آپریٹر ناتجربہ تھا،ہوٹل تاحال سیل ہے۔
ریسکیو حکام کےمطابق ہوٹل کی بلڈنگ میں لگنےوالی آگ کی بنیادی وجہ بوائلرگیس لیکج ہے،3افراددم گھٹنے سےجاں بحق،6 سے زائدزخمی ہوئےتھے،275افرادکوریسکیوکیاگیاتھا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 18 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 13 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 10 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 8 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







