تفصیلات کے مطابق سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے (EO-2) لانچ کر کے اہم سنگِ میل طے کیا

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 12th 2026, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ (EO-2) خلا میں کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے (EO-2) لانچ کر کے اہم سنگِ میل طے کیا۔
سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا جبکہ سپارکو کا EO-2 لانچ، ملکی خلائی مہارت کی علامت ہے۔
سپارکو کا (EO-2) منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا۔ پاکستان کے سیٹلائٹس کے بیڑے میں اضافہ، مشاہدات کی تسلسل اور درستگی بہتر ہوگی۔
سیٹلائٹ حکمرانی، آفات کے انتظام اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔ مقامی (EO-2) پاکستان کی سیٹلائٹ تیاری میں خود انحصاری ظاہر کرتا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





