فیصل آباد میں پہلی بار لیگ کے سات میچز کھیلے جائیں گے ،جبکہ پشاور کا عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا،شیڈول


لاہور:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 مارچ سے 3 مئی تک 44 میچز کھیلے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 میں پہلی بار آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی، دو نئی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈی پنڈیز لیگ میں شامل ہونے والی نئی فرنچائززہیں۔
جاری کر دہ شیڈول کے مطابق اس دفعہ پی ایس ایل کے میچز چھ شہروں میں کھیلے جائیں گے۔فیصل آباد اور پشاور پہلی بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا، ہر ٹیم لیگ مرحلے میں دس میچز کھیلے گی۔
MARK YOUR CALENDARS. SET YOUR REMINDERS. ⏰
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 10, 2026
44 games of high-pressure brilliance, with the Final set for May 3 and a reserve day on standby for May 4. So are you all ready? 😍
Read More: https://t.co/9ExqoMrsIZ
#HBLPSL | #NewEra pic.twitter.com/Dedf8h5XtN
جاری کر دہ شیڈول کے مطابق پلے آف 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 11 میچز کھیلے جائیں گے، ایک کوالیفائر بھی شامل ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے 15 میچز شیڈول ہیں۔
اسی طرح فیصل آباد میں پہلی بار لیگ کے سات میچز کھیلے جائیں گے ،جبکہ پشاور کا عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پہلی بار پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں چار میچز کھیلیں جائیں گے جن میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوں گے جبکہ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے6 میچز شیڈول ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں 12 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کیلئے میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع ہو گیا، آخری تاریخ 13 مارچ ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 گھنٹے قبل






