وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے بحرین اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کے یکجہتی کے موقف کو دوہرایا اور خطے میں کشیدگی میں کمی، بات چیت، امن اور استحکام کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا


اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے گذشتہ شب بحرین کے وزیر خارجہ عبد اللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
تفصیلات کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور وسیع خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بحرین میں حالیہ حملوں سمیت دیگر واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے بحرین اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کے یکجہتی کے موقف کو دوہرایا اور خطے میں کشیدگی میں کمی، بات چیت، امن اور استحکام کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
دوسری طرف آج شب بحرین میں ایرانی ڈرون کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ بحرین دفاع فورس کی جنرل کمانڈ نے اس حملے کو ‘ایرانی جارحیت’ قرار دیا۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 20 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 19 hours ago



