گزشتہ روز؎ فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے ہو ئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی:ایک روز کے اضافے کے بعد عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونےکی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 900روپے کی کمی کے ساتھ 5لاکھ 40ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 486روپےکم ہو کر 4لاکھ 63ہزار 273روپے کی سطح پر آگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 179 روپے کمی سے 9175 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29ڈالر کی کمی سے 5ہزار 176ڈالر کی سطح پر آگئی
خیال رہےکہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ، صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے ہو ئی تھی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 11 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 گھنٹے قبل






