اسپیشل ٹیم نے ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے لاہور میں کارروائی کی جس دوران کلیم اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام

شائع شدہ 7 months ago پر Mar 12th 2026, 7:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:9 مئی 2023 کو ہونے پر تشدد فسادات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کولاہور سےگرفتار کر لیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایم پی اے کلیم اللہ خان 9 مئی کے مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انہیں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیا جا چکا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اسپیشل ٹیم نے ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے لاہور میں کارروائی کی جس دوران کلیم اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا، کلیم اللہ خان کو گرفتار کرنے کے بعد لاہور سے گوجرانوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق گرفتاری سے قبل پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سے باقاعدہ اجازت بھی حاصل کی گئی تھی۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




