بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن 107رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جب کہ سیف حسن نے 36، نجم الحسین شانتو نے 27، لٹن داس نے 41 رنز بنائے


ڈھاکا:تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 291رنز کا ہدف دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکا کے شیرِ بنگال سٹیڈیم کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔
بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن 107رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جب کہ سیف حسن نے 36، نجم الحسین شانتو نے 27، لٹن داس نے 41 رنز بنائے اور راشد حسین صفر پر پویلین لوٹ گئے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد نے ایک ، ایک جب کہ حارث رؤف نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
خیال رہے کہ تین میچوں کی سیریز کے پہلے کا میچ فاتح بنگلہ دیش جب کہ دوسرے کا فاتح پاکستان رہا تھا ، سیریز کا تیسرا ور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل





