Advertisement

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران کاشف حسین جیلانی کو پاؤں پر ایک گولی لگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 18th 2026, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں وہ زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران کاشف حسین جیلانی کو پاؤں پر ایک گولی لگی ۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاشف حسین جیلانی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور سکیورٹی فورسز نے علاقے میں اضافی حفاظتی اقدامات کر دیے ہیں تاکہ آئندہ کسی بھی خطرے سے بچا جا سکے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 16 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 11 hours ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 11 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 11 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 hours ago
Advertisement