پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق
دونوں ممالک اسمارٹ اور ڈیجیٹل زراعت کیلئے مشترکہ اے آئی لیبارٹری کے قیام کیلئے سرگرم عمل ہیں

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 18th 2026, 3:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور چین نے صحت، زراعت اور معدنیات کے شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
دونوں ممالک اسمارٹ اور ڈیجیٹل زراعت کیلئے مشترکہ اے آئی لیبارٹری کے قیام کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ لیبارٹری کے قیام کا مقصد اے آئی کے استعمال سے پاکستان میں زرعی پیداوار، ترسیلی نظام اور تحفظ خوراک کو بہتر بنانا ہے۔
حال ہی میں "پاکـچین بی ٹو بی زرعی سرمایہ کاری کانفرنس" میں تقریباً 80 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے اور ساڑھے چار ارب ڈالر کے معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی۔
دو طرفہ تعاون تکنیکی جدت اور طبی تحقیق کے ذریعے صحت کے مسائل کے حل میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 19 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






