پاکستان کے تین ٹیلی کام آپریٹرزو فائیو جی اسپیکٹرم لائسنس لینے میں کامیاب
وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کے جدید انقلابی دورمیں فائیوجی اسپیکٹرم سے متعلق شانداراقدام کیا گیا

پاکستان کے تین ٹیلی کام آپریٹرز کو فائیو جی اسپیکٹرم لائسنس جاری کردیے گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آج کے جدید انقلابی دورمیں فائیوجی اسپیکٹرم سے متعلق شانداراقدام کیا گیا۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ صنعت، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستان کے ہر کونے،گاؤں اور دیہاتوں میں ٹیکنالوجی لے کر جائیں گے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ فائیوجی اسپیکٹرم کے لائسنس کی نیلامی انتہائی شفاف طریقے سے کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ فائیو جی کے حوالے سے درپیش قانونی چیلنجز کو خوش اسلوبی سے حل کرنے پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ماضی میں قانونی طور پر بڑی رکاوٹیں تھیں، اعظم نذیرتارڑ نے لیگل چیلنجز سے متعلق بہترین تعاون کیا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل






