Advertisement

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتہ : انڈونیشیا کے جنوبی ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 2:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کامرکز   نبیرے کے جنوب  مغرب  میں تقریبا 203 کلومیٹر (126 میل) تھا جبکہ اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے سے تاحال کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔ 

گزشتہ ہفتے بھی انڈونیشیا میں زیر سمندر 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا ۔ 

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا