ملزمان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے، نیٹ ورک مختلف علاقوں میں سرگرم تھا اور روابط کے شواہد ملے،حکام

شائع شدہ 6 months ago پر Apr 21st 2026, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے متعدد کارندوں کو گرفتارکر لیاگیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران نیٹ ورک کے اہم سہولت کاروں کو حراست میں لیا گیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور حساس مواد برآمد ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
سی ٹی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ ملزمان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ حکام کے مطابق نیٹ ورک مختلف علاقوں میں سرگرم تھا اور روابط کے شواہد ملے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائیاں جاری رہیں گی، مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








