Advertisement
پاکستان

پیپلز پارٹی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کا قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 3:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری کا کہناتھاکہ افغانستان کی صورتحال پر حکومت کی خاموشی افسوسناک اور قابل تشویش ہے،حکومت کی اس طرح خاموشی کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔ حکومت افغانستان کی صورتحال کی پیش نظر اپنی حکمت عملی واضح کرے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہوا تھا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا ایک اور اجلاس عید سے قبل ہونا تھا جو تاحال نہیں ہو سکا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلاکر حکمت عملی واضح کی جائے۔

نیئر بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ویڈیوز میں خیبرپختونخوا اور کوئٹہ میں طالبان کو خوش آمدید کہنے کے لیے ریلیاں ‏نکالی گئیں ۔ حکومت نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی کسی کے خلاف کارروائی ہوئی۔ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، صورتحال کو اس طرح نظرانداز کرنا مناسب نہیں ‏ہوگا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
Advertisement