وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط
کھیل نوجوانوں کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ قوم سازی اور قیادت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ،ارشد ندیم کو نوجوانوں کے لیے کامیابی کی مثال ہے،رانا مشہور


اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کر دیے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق معاہدے کے تحت گراس روٹ سے لے کر ایلیٹ سطح تک نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانے، اور اولمپک اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے۔
اس شراکت داری میں اولمپک ایجوکیشن، سیف اسپورٹس اور اخلاقی تربیت کے خصوصی پروگرامز بھی شامل ہوں گے۔اس موقع پر رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی جسمانی نشوونما کے ساتھ ساتھ قوم سازی اور قیادت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے ارشد ندیم کو نوجوانوں کے لیے کامیابی کی مثال قرار دیا۔
اس موقع پر عارف سعید نے کہا کہ اولمپک موومنٹ کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور خواتین کی کھیلوں میں شمولیت سمیت سیف اسپورٹس کے فروغ پر بھی کام جاری رہے گا۔ یہ معاہدہ چار سال کے لیے مؤثر ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل







