پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آج کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل میں پشاور زلمی سے مقابلہ کرے گی اور ہارنے والی ٹیم کا سفر ایونٹ میں ختم ہوجائے گا


لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کر رہے،دیگر کھلاڑیوں میں سلمان مرزا،ڈان کانوے،فہیم اشرف،ماک چیپمین،کرس گرین،محسن ریاض،سمیر منہاس,حیدر علی،عماد وسیم اور رچرڈ گلیسن شامل ہیں۔۔
حیدرآباد کنگز مین کی قیادت مارنس لبوشن کر رہے ہیں،دیگر کھلاڑیوں میں معاذ صداقت،صائم ایوب،عثمان خان،کوشال پریرا،گلین میکسویل،عرفان نیازی،حسن خان،حنین شاہ،محمد علی اور عاکف جاوید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ آج کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل میں پشاور زلمی سے مقابلہ کرے گی اور ہارنے والی ٹیم کا سفر ایونٹ میں ختم ہوجائے گا،جبکہ پی ایس ایل 11 کا فائنل اتوار کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago







