Advertisement
علاقائی

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

یہ منصوبہ پشاور میں ٹریفک کے مسائل کم کرنے اور شہر کے مختلف علاقوں کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا،بریفنگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر May 1st 2026, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیکج ون کے تحت رنگ روڈ کا 2.1 کلومیٹر مسنگ لنک 2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ رنگ روڈ مسنگ لنک کا پیکج ون مکمل ہو چکا جبکہ دیگر پیکجز پر کام تیزی سے جاری ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ورسک سے ناصر باغ روڈ تک مزید 3 پیکجز پر بھی تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 

سہیل خان آفرید نے مزید کہا کہ رنگ روڈ کے ناردرن سیکشن کے فیز ون کی مجموعی لاگت 9.6 ارب روپے ہے۔ جبکہ فیز ٹو اور فیز تھری کے لیے ٹینڈر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔

بریفنگ میں کہا گیا کہ یہ منصوبہ پشاور میں ٹریفک کے مسائل کم کرنے اور شہر کے مختلف علاقوں کے درمیان رابطے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 5 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 5 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
Advertisement