Advertisement

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ پہلے ہم نے غزہ کی 50 فیصد، پھر 60 فیصد زمین قبضے میں لی، اب میرا حکم ہے 70 فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے،رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر May 29th 2026, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا۔

صیہونی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ پہلے ہم نے غزہ کی 50 فیصد، پھر 60 فیصد زمین قبضے میں لی، اب میرا حکم ہے 70 فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے۔

اسرائیلی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب غزہ کی بڑی آبادی پہلے ہی ساحلی پٹی کے ایک محدود حصے تک محصور ہو چکی ہے جہاں خوراک، پانی اور طبی سہولیات کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کی آبادی پہلے ہی ساحلی پٹی کے ایک نہایت چھوٹے حصے تک محدود کی جا چکی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل اکتوبر 2023 میں شروع ہونے والی اپنی جنگ کے دوران تباہ حال ہونے والی اس ساحلی پٹی کے اندازاً 64 فیصد حصے پر مؤثر کنٹرول رکھتا ہے۔

Advertisement
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 3 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • 2 دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • 2 دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 2 دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 3 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • 2 دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 3 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 2 دن قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 3 دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement