Advertisement
پاکستان

گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر گرفتار

جنید اکبر کی گرفتاری اور انہیں الیکشن کمپین سے روکنا قابل مذمت اور پری پول ریگنگ ہے،بیرسٹر گوہر

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 29th 2026, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر گرفتار

گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے دوران ‏صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنیداکبرخان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر حراست میں لیا، وہ الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کا دورہ کررہے تھے۔اُن کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ کا این او سی نہیں، گلگت سے نکل جائیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کو گرفتار کر لیا گیا، جنید اکبر اور ان کے ساتھیوں کو ہینزل کے مقام سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جنید اکبر اور ان کے ساتھیوں کو گلگت بلتستان سے باہر نکالا جائے گا۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جنید اکبر کی گرفتاری اور انہیں الیکشن کمپین سے روکنا قابل مذمت اور پری پول ریگنگ ہے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک بھر میں لوگوں کو جانے کی اجازت ہونی چاہیے، گلگت بلتستان میں بھی سیاسی سپیس نہ دینے  سے جمہوریت کو نقصان ہو گا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن یکساں انتخابی مہم موقع دیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 hours ago
Advertisement