لاہور:نائب صدرمسلم لیگ(ن)مریم نواز تاحال کورونا کے مرض میں مبتلا ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہناہے کہ مریم نواز کو گھر میں ڈاکٹروں کی ٹیم کی مسلسل نگرانی میں رکھا گیا۔ مریم نواز کے روزانہ کی بنیاد پر خون کے ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔
یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر
ڈاکٹر عدنان خان معالج شریف خاندان نے بتایا ہے کہ نواز شریف مریم نواز کی بیماری پر ڈاکٹروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔ مریم نواز کا کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا۔ مریم نواز کو عالمی معیار کا طبی ٹریٹمنٹ دیا جا رہا ہے۔
ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری
کورونا کے شدید حملے کےباعث 24 گھنٹے نرسیں اور ڈاکٹر مریم نواز کا علاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مریم نواز گذشتہ ایک ہفتے سے کورونا وائرس کا شکار ہیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





