Advertisement
پاکستان

سہیل آفریدی کا چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط ،انتخابی عمل پر تشویش کا اظہار

خط میں لکھا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول سے متعلق موصولہ اطلاعات تشویشناک ہیں۔ اور ایک سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 30th 2026, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہیل آفریدی کا چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط ،انتخابی عمل پر تشویش کا اظہار

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط لکھ دیا جس میں انہوںنے ا نتخابی عمل کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خط میں لکھا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول سے متعلق موصولہ اطلاعات تشویشناک ہیں۔ اور ایک سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

خط میں کہا گیا کہ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے اور غیر قانونی گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔ ایسی صورتحال انتخابی عمل کی شفافیت اور ساکھ کو متاثر کر سکتی ہے۔ جبکہ آئین ہر سیاسی جماعت اور شہری کو آزاد اور منصفانہ انتخابات میں حصہ لینے کا حق دیتا ہے۔

 خط میں انہوں نے آنے والے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کی درخواست کر دی ، سہیل آفریدی نے چیف جسٹس سے فوری عدالتی مداخلت کی درخواست کی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ انتخابات کے غیرجانبدار انعقاد کے لیے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی جائیں۔ اور تمام سیاسی جماعتوں کو بلاامتیاز انتخابی مہم چلانے کا مکمل حق دیا جائے۔

خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت قانون کی حکمرانی، جمہوری اقدار اور عوامی اعتماد کے تحفظ کے لیے احکامات جاری کرے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
Advertisement