قمبر: سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے نواحی گاؤں میں 3 بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق افسوس ناک واقعہ صوبہ سندھ کے ضلع قمبر کے نواحی گاؤں پارو ابڑو میں پیش آیا جہاں 3 بچے نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔ علاقہ مکینوں نے تینوں بچوں کو تالاب سے نکال کر چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیا تاہم تینوں بچے جانبر نہ ہوسکے اور ہسپتال میں ہی دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں5 سالہ خادم حسین چانڈیو، 7 سالہ علی حیدر اور 6 سالہ بچی شامل ہے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






