Advertisement

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ براہِ راست ‘انمول عرف پنکی’ کے لیے کام کر رہے تھے۔ پنکی کے منیجر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 19th 2026, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی سے گرفتار ڈرگ ڈیلر ملزمہ پنکی کے دو گرفتار ساتھیوں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے طابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تفتیشی افسر نے بتایا کہ اس مقدمے میں ملزمہ کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی۔دوران سماعت تفتیشی افسر نے گرفتار ملزموں کا سی آر او اور تفتیش کے لئے دس روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے منشیات کی ملزمہ کے دو گرفتار ساتھیوں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔

اس حوالےسے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی شناخت عاقب الرحمان اور غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران نیٹ ورک کے طریقہ کار کے حوالے سے انتہائی اہم انکشافات کیے۔

ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ براہِ راست ‘انمول عرف پنکی’ کے لیے کام کر رہے تھے۔ پنکی کے منیجر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
Advertisement