وسیم اکرم نے کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 سے لاپتہ ہونے والے اپنے پالتو کتے کی تلاش کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی تھی

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتہ ہونے والا پالتو کتا بلآخر مل گیا۔
وسیم اکرم نے کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 سے لاپتہ ہونے والے اپنے پالتو کتے کی تلاش کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی تھی جس کیلئے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔
انہوں نے اپنی اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ پالتو کتے کا نام Duke ہے، اس کا رنگ کالا اور کم عمر کتا ہے۔
View this post on Instagram
تاہم سابق کرکٹر کا پالتو کتا Duke اب مل گیا ہے جس کے بارے میں وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے بتایا۔
ویڈیو میں سابق کپتان نے پالتو کتے کو ڈھونڈنے والے تمام افراد اور پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا۔
اس کے علاوہ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے پالتو کتے کے تصاویر شیئر کیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل





