Advertisement

پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیشن کے گاؤں تاری درگاپور میں پیش آیا جہاں پولیس کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Aug 4th 2026, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

ویب ڈیسک: پولیس کے امتحان میں ناکامی پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیشن کے گاؤں تاری درگاپور میں پیش آیا جہاں پولیس کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 25 سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی۔ 

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہرشیتا نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔

اس حوالےسے  ہرشیتا کے والد نے بتایا کہ بیٹی ایک نجی اسکول میں پڑھاتی تھی اور اس کے ساتھ وہ امتحان کی تیاری بھی کررہی تھی، ہرشیتا نے امتحان میں 222 نمبر حاصل کیے تھے جب کہ اسے 249 مارکس درکار تھے، امتحان پاس نہ کرنے پر ہرشیتا بہت اداس تھی جسے سمجھانے کی بھی کوشش کی گئی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ہرشیتا امتحان میں ناکامی کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار تھی جس کے بعد اس نے اپنی جان لینے کا انتہائی سنگین قدم اٹھایا۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 18 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 21 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 19 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
Advertisement